پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

500روپے کے نوٹ کا ریکارڈ نہ ہونے کی خبروں میں کتنی حقیقت ہے؟سٹیٹ بینک نے تحریری وضاحت جاری کر دی

datetime 25  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)500روپے کے نوٹ کے ریکارڈ نہ ہونے کی خبر پر اسٹیٹ بینک نے تحریری وضاحت جاری کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 2012 میں 500 روپے کے نوٹ تبدیل کرنے کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کے پاس تمام ریکارڈ موجود ہے۔اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ملک بھر میں 16 فیلڈ دفاتر ہیں وہاں پر بھی بوسیدہ،خراب اور تبدیل ہونے

والے نوٹوں کا ریکارڈ موجود ہے۔مرکزی بینک کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے آڈٹ ٹیم نے کراچی کے دفتر کا دورہ کیا تھا اور ٹیم نے تصور کر لیا کہ پرانے نوٹ کا تمام ریکارڈ کراچی دفتر میں ہے جب کہ بوسیدہ، خراب اور تبدیلی کا کچھ ریکارڈ علاقائی دفاتر میں بھی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں یہ خبرسامنے آئی تھی کہ پاکستان پیپلزپارٹی دورمیں43 کھرب 75 کروڑکے 500 روپے والے پرانے نوٹوں کاریکارڈغائب پایا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…