بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

حیران ہوںاوباما کو ایوار ڈ کیوں ملا؟مجھے کونسا انعام ملنا چاہیے ؟ ٹرمپ نے حیرت انگیز خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خواہش ظاہر کی ہے کہ انہیں کئی کاموں پر نوبل امن انعام ملنا چاہیے۔غیرلکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بارک اوباما کو صدر بنتے ہی نوبل انعام ملا جس پر اوباما حیران تھے، انہیں خود بھی حیرانی ہوئی کہ اوباما کو ایوارڈ کیوں دیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر میرٹ پر نوبل انعام دیا جائے تو مجھے کئی نوبل انعام ملیں گے مگر وہ ایسا کرتے نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…