پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

کشمیرپر جمعیت اہل حدیث مودی سرکاری کیساتھ ہے، بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(جنگ نیوز) کشمیر سے متعلق آرٹیکل370کی منسوخی کے حوالے سے مرکزی جمعیت اہل حدیث نے مودی حکو مت کو اپنی حمایت کا یقین دلادیا۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ، میڈیا رپورٹ کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث کے جنرل سیکریٹری مولانا اصغر علی امام مہدی سالافی نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ سے

ملاقات میں حمایت کا اعلان کیا، جمعیت علمائے ہند نے بھی اس معاملے پر اپنی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل370اور این آرسی کے حوالے سے کوئی کنفیوژن نہیں،جمعیت کے قومی صدر مولانا قاری محمد عثمان منصورپور اور محمود مدنی نے دونوں ایشوز پر حکومت کو اپنی حمایت کا یقین دلادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…