بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

آرٹیکل 370 کے خاتمے سے ظلم کے نئے راستے کھل گئے، ہیومن رائٹس واچ

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی) انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کے خاتمے سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم کے نئے راستے کھل گئے ہیں۔امریکی صدر ہیوسٹن میں ہونے والی ریلی میں کشمیرمیں ہونے والے بھارتی مظالم کو نہ بھولیںغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیومین رائٹس واچ کی جنوبی

ایشیا کی ڈائریکٹر نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ بی جے پی رہنما کشمیری خواتین کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کر رہے ہیں، آرٹیکل 370 کے خاتمے سے مقبوضہ وادی میں ظلم کے نئے راستے کھل گئے ہیں۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا کہ وہ ہیوسٹن میں ہونے والی ریلی میں کشمیرمیں ہونے والے بھارتی مظالم کو نہ بھولیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…