بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

اقوام متحدہ اجلاس کے دوران سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز مسئلہ کشمیر اٹھائیں گے

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریزکے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز سالانہ اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں سے مسئلہ کشمیر پر بات کریں گے۔ انتونیوجنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے دوران اس پر بحث کا موقع بھی استعمال کریں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریزا کے ترجمان نے کہاکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس میں شرکت

کرنیوالے مختلف رہنمائوں کیساتھ مسئلہ کشمیر پر بات چیت کریں گے۔ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک نے نیویارک میں بریفنگ کے دوران مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے مواصلاتی بندش کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہی۔انہوں نے کہا کہ وہ جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے دوران اس پر بحث کا موقع بھی استعمال کریں گے۔ترجمان نے مزید کہا کہ انتونیو گوتریز نے تنازع کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات کی ضرورت پر بھی زور دیا اور اسے واحد حل قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…