جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

18سال قبل ایسا کیا ہوا تھا جس پر کینیڈین وزیراعظم کو معافی مانگنا پڑی ‎

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

اوٹاوا(آن لائن)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے انتخابات سے عین قبل اپنی 2001 کی ایک تصویر منظرِ عام پر آنے کے بعد اس کے لیے معذرت کی ہے۔انہوں نے اپنی جس تصویر پر معذرت کی ہے اس میں وہ سانولے میک اپ میں دیکھے جاسکتے ہیں۔کینیڈا کے وزیرِ اعظم کی 29 سال کی عمر میں سانولے میک اپ میں لی گئی اس تصویر کو جسٹن ٹروڈو کیلئے آئندہ انتخابات میں

ایک بڑا چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔ٹائم میگزین میں یہ تصویر چھپنے کے بعد بدھ کو اپنی انتخابی مہم کے دوران طیارے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے 47 سالہ ٹروڈو کا کہنا تھا کہ “مجھے یہ معلوم ہونا چاہیے تھا کہ یہ غلط ہے لیکن مجھے معلوم نہیں تھا۔ مجھے اپنے کیے پر اب شرمندگی ہے”۔کینیڈین وزیرِ اعظم نے کہا کہ میں عوام سے کہوں گا کہ میرے کیے کو درگزر کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…