پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

خواتین ایکسرے کروائیں، کینسر سے بچیں،تحقیق

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک ،لندن (نیوزڈیسک )امریکی محققین کا کہنا ہے کہ ایکسرے کے ذریعے کینسر یا سرطان کے سبب موت کا خطرہ چالیس فیصد کم ہو جاتا ہے۔اس بارے میں امریکا میں شائع ہونے والی ایک تازہ ترین بین الاقوامی تجزیاتی رپورٹ میں ریسرچرز نے کہا ہے کہ 50 سے 69 سال کی درمیانی عمر کی جو خواتین اسکریننگ کے معائنے کے عمل سے گزر چکی ہوتی ہیں،  ان عورتوں کے مقابلے میں سرطان کے خطرات 40 فیصد کم پائے جاتے ہیں، جنہوں نے کبھی بھی اسکریننگ ٹیسٹ نہیں کروایا ہوتا۔نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی تجزیاتی رپورٹ میں ریسرچرز کا کہنا ہے کہ کسی خاتون کواسکریننگ ٹیسٹ کے لیے محض مدعو کرنا ہی اس میں سرطان کے خطرے کو 23 فیصد کم کرنے کے مترادف ہے۔کوئین میری یونیورسٹی آف لندن سے تعلق رکھنے والے ریسرچر اوراس تجزیاتی رپورٹ کے شریک مصنف اسٹیفن ڈفی اس بارے میں کہتے ہیں:”ہم امید کرتے ہیں کہ یہ اہم تجزیہ دنیا بھر میں خواتین کے اندر اس بارے میں ادراک و آگاہی کا ذریعہ بنے گا کہ ایکسرے جان بچانے کا موجب بن سکتی ہے۔“اسٹیفن ڈفی کا کہنا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…