منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت مرادعلی شاہ سمیت جس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے،آصف زرداری نے چیلنج کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حکومت انتقامی کارروائیوں کی حدیں عبور کررہی ہے،حکومت مرادعلی شاہ سمیت جس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے۔سابق صدر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سب کو گرفتارکرکے شوق پورا کر لے،ہمیں پروڈکشن آرڈر کی بھی کوئی ضرورت نہیں،ایک سوال کے جواب میں سابق صدر نے کہا کہ آج کل بارش ہو رہی ہیں پنڈی کا موسم بدل رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری سے آصفہ بھٹو سمیت پیپلزپارٹی کے رہنماں نے ملاقات کی،ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ حکومت انتقامی کارروائیوں کی حدیں عبور کررہی ہے،حکومت مرادعلی شاہ سمیت جس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے،انہوں نے کہا کہ حکومت سب کو گرفتارکرکے شوق پورا کرلیے،ہمیں پروڈکشن آرڈر کی بھی کوئی ضرورت نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…