پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ڈاکخانوں کے ذریعے گاڑیوں کی ٹوکن ٹیکس وصولی ختم ، اب یہ وصولی کس طرح سےکی جائیگی ؟ بڑا فیصلہ کرلیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکخانوں سے ٹوکن ٹیکس وصولی کا کام ختم کرنے کا فیصلہ ۔ آئندہ ماہ سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں موٹرسائیکل رکشہ وین اور گاڑیوں سمیت دیگر ٹرانسپورٹ کے ٹوکن ٹیکس کی وصولی صرف اور صرف محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی موٹر رجسٹریشن اتھارٹی کے دفاتر میں ہی کی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے سمری تیار کرکے پنجاب حکومت

کو بھجوادی ہے اور پاکستان پوسٹ ماسٹر جنرل کو بھی تحریری طور پر آگاہ کردیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز زاہد حسین کا کہنا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا تمام سسٹم کمپیوٹرائز ہوچکا ہے اور آن لائن ادائیگی بھی جلد شروع کردی جائے گی۔ ڈاکخانوں میں یہ نظام موجود نہیں ہے اور سارا کام مینول طریقے سے ہورہا تھا جس کی وجہ سے عوام کے ساتھ ساتھ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو بھی زیادہ مشکلات کا سامنا  تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…