رمضان شوگر مل کیس میں حمزہ شہباز کی مشکلات کم نہ ہوئیں،احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

18  ستمبر‬‮  2019

لاہور ( آن لائن) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 اکتوبر تک توسیع کر دی۔بدھ کو احتساب عدالت کے جج چودھری امیر محمد خان نے منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل کیس کی سماعت کی ، نیب نے ریمانڈ مکمل ہونے پر حمزہ شہباز کو احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا ،عدالت نے منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں حمزہ شہباز کے ریمانڈ میں مزید14 روز کی

توسیع کردی اور ملزم کو 2 اکتوبر کودوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ،احتساب عدالت آنے والے راستوں کو کنٹینر اور خاردار تاریں لگا کربند کردیا گیا۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس وقت مسائل کا طوفان ہے، معیشت کا بیڑا غرق کر دیا گیا، عمران خان نے جھوٹ اور یوٹرن سے اپنا سیاسی طابوت تیار کر لیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…