پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

امریکی فوج کوسعودی تیل تنصیبات پر حملے کا جواب دینے کا حکم جاری،حملے میں ایران ملوث ہے،ٹرمپ نے فیصلہ سنادیا،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

datetime 17  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے پیچھے ایران ہے، بہت کچھ جانتے ہیں لیکن مزید ثبوت درکار ہیں، حملے کا جواب دینے کی تیاری کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو میں خطاب کرتے ہوئے کہا لگتا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے پیچھے ایران ہے لیکن یہ کہنا قبل از وقت ہے۔انہوں نے کہا حملے سے متعلق بہت کچھ جانتے ہیں لیکن مزید ثبوت چاہتے ہیں۔ مکمل طور پر جاننا چاہتے

ہیں کہ حملہ کس نے کیا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یقیناً ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وزیر دفاع مائیک ایسپر نے وائٹ ہاؤس میں بریفنگ بھی دی۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پنٹاگون حکام کے ساتھ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔سعودی ولی عہد اورعراقی وزیر دفاع سے بھی بات چیت ہوئی، جوابی کارروائی کے لیے شراکت داروں سے مل کر کام کر رہے ہیں۔ مائیک ایسپر نے مزید کہا امریکی فوج سعودی تیل تنصیبات پر حملے کا جواب دینے کی تیاری کر رہی ہے



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…