بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

تحقیقات اور حتمی فیصلہ کون کرے گا؟ سعودی عرب کا تیل تنصیبات پر حملے سے متعلق دوٹوک اعلان کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2019 |

ریاض(این این آئی)تحقیقات اور حتمی فیصلہ کون کرے گا؟ سعودی عرب کا تیل تنصیبات پر حملے سے متعلق دوٹوک اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے لگی۔ سعودی عرب نے حملے کی تحقیقات عالمی ماہرین سے کرانے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اقوام متحدہ اور عالمی ماہرین متاثرہ آئل تنصیبات

کا دورہ کریں اور تحقیقات میں حصہ لیں، خطے کی حفاظت اور حملے کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ عرب اتحاد نے ابتدائی تحقیقات کے حوالے سے کہا ہے کہ حملے میں ایرانی ہتھیار استعمال کیے گئے۔عرب اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق اتحاد کسی بھی حملے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور تیل کی اہم تنصیبات کا دفاع کرسکتا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد ایک تہائی پیداوار بحال کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…