منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

سٹیزن پورٹل میں اب تک کتنی شکایات کو نمٹا دیا گیا ؟ حکومتی کارکردگی کی رپورٹ سامنے آگئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم سیل کو موصول 8624 شکایات کو نمٹا دیا گیا ہے اور 401 شکایات پر کام جاری ہے ۔ سٹیزن پورٹل کو پولیس سے متعلق موصول 95 فیصد شکایات کا ازالہ کر دیا گیا ہے ۔ منگل کے روز پولیس نے عوامی شکایات سے متعلق سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ سٹیزن پورٹل کو پولیس سے متعلق موصول 95 فیصد

شکایات کا ازالہ کر دیا گیا ہے اور وزیر اعظم سیل کو پولیس سے متعلق 9021 شکایات موصول ہوئیں اور آئی جی اسلام آباد کو براہ راست 3848 شکایات موصول ہوئیں جن میں براہ راست موصول ہونے والی 3735 شکایات کو بھی نمٹا دیا گیا اور اس وقت 113 شکایات پر کارروائی جاری ہے ۔ آئی جی اسلام آباد کو شہریوں کی براہ راست 95 فیصد شکایات نمٹا دی گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…