پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں جو ہو رہا ہے اسے تبدیل ہونا چاہیے ، سابق نائب امریکی صدر جوبائیڈن

datetime 15  ستمبر‬‮  2019 |

ٹیکساس (این این آئی) امریکاکے سابق نائب صدراور ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند جوبائیڈن نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر میں جو ہو رہا ہے اسے تبدیل ہونا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکاکے سابق نائب صدراور ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار

بننے کے خواہشمند جوبائیڈن نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پربات کی ، وہ ٹیکساس میں ایک علیحدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ کشمیر میں جو ہو رہا ہے اسے تبدیل ہونا چاہیے۔واضح رہے کہ ایک اور امیدوار برنی سینڈرز بھی اس سے پہلے مسئلہ کشمیر پر کھل کر بات کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…