بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

روس کا امریکا،طالبان مذاکرات ختم ہونے پر تشویش کا اظہار،امریکہ کوانتباہ کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019 |

ماسکو(آن لائن)    روس نے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات ختم ہونے پر تشویش کا اظہارکر تے ہوئے زور دیا ہے کہ عسکریت پسندوں سے امن بات چیت فوری شروع کی جائے۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارو وانے جاری بیان میں کہا روس کو

امریکا اور طالبان کے درمیان جاری امن مذاکرات کے خاتمے پر تشویش ہے۔ماسکو افغانستان میں امن اور خوشحالی چاہتا ہے۔امریکا کو چاہیے تو کہ وہ جنگ کے بجائے عسکریت پسندوں سے فوری مذاکرات کریتاکہ افغانستان میں طویل جنگ ختم ہو اور امن قائم ہوسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…