جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پارٹیزن سیفٹی کمیشن میں کرپٹ ممبران کی نامزدگی،سندھ حکومت کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا،سزایافتہ افرادکی شمولیت سوالیہ نشان بن گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے پولیس اصطلاحات میں سیاسی مداخلت۔پیپلز پارٹی کے کرپٹ ترین افراد کو کمیشن میں نامزد کرکے پارٹیزن سیفٹی کمیشن ڈرامہ بے نقاب کردیا پارٹیزن سیفٹی کمیشن میں عدالتوں سے سزا یافتہ سابق وزیر شرجیل انعام میمن۔کٹھ پتلی ایم پی اے عماد پتافی اور شمیم ممتاز قوم ممبرز نامزد کر دیا

پارٹیزن سیفٹی کمیشن میں غیرجانبدار اور آزاد ممبران کی جگہ سیاسی ممبران شامل کرکے نئے منظور شدہ آرڈینینس کی دھجیاں بکھیر دیں المیہ یہ ہے کہ سندھ ہائیکورٹ میں سول سوسائٹی کی جانب سے درخواست گزار کرامت علی اور ناظم حاجی نے بھی چپ سادھ لی کمیشن کے ارکان کی رکنیت قبول کرکے حکومت کی صفوں میں شامل ہو گئے واضح رہے کہ وکلا جھمٹ مل اور قربان ملانوں کی پیپلز پارٹی سے وابستگی کے سبب سیاسی حلقوں میں کمیشن کی غیر جانبداری پر شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں سابق نائب صدرایف پی سی سی آئی فیصل جمال اور سابق ڈی جی ٹڈاپ میر ناصر عباس کا کہنا ہے کہ کمیشن میں سیاسی ممبران کی شمولیت سے کیا سندھ کی عوام کو ایک پیشہ ور اور غیرجانبدار سیفٹی کمیشن کے اصل فوائد حاصل ہو سکیں گے انہوں نے کہاکہ کمیشن نے کام کرنے سے قبل ہی اپنی ساکھ کھودی ہے یہاں یہ امر بھی مسلم ہے کہ کیا مزید سول سوسائٹی ممبران اس کمیشن کے خلاف آواز اٹھا سکیں گیساببق نائب صدر ایف پی سی سی آئی فیصل جمال اور سابق ڈی جی ٹڈاپ میر ناصر عباس نیتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیفٹی کمیشن میں سیاسی مداخلت آج ایک سوالیہ نشان بن چکی ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے پولیس اصطلاحات میں سیاسی مداخلت۔پیپلز پارٹی کے کرپٹ ترین افراد کو کمیشن میں نامزد کرکے پارٹیزن سیفٹی کمیشن ڈرامہ بے نقاب کردیا پارٹیزن سیفٹی کمیشن میں عدالتوں سے سزا یافتہ سابق وزیر شرجیل انعام میمن۔کٹھ پتلی ایم پی اے عماد پتافی اور شمیم ممتاز قوم ممبرز نامزد کر دیا پارٹیزن سیفٹی کمیشن میں غیرجانبدار اور آزاد ممبران کی جگہ سیاسی ممبران شامل کرکے نئے منظور شدہ آرڈینینس کی دھجیاں بکھیر دیں

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…