پارٹیزن سیفٹی کمیشن میں کرپٹ ممبران کی نامزدگی،سندھ حکومت کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا،سزایافتہ افرادکی شمولیت سوالیہ نشان بن گئی
کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے پولیس اصطلاحات میں سیاسی مداخلت۔پیپلز پارٹی کے کرپٹ ترین افراد کو کمیشن میں نامزد کرکے پارٹیزن سیفٹی کمیشن ڈرامہ بے نقاب کردیا پارٹیزن سیفٹی کمیشن میں عدالتوں سے سزا یافتہ سابق وزیر شرجیل انعام میمن۔کٹھ پتلی ایم پی اے عماد پتافی اور شمیم ممتاز قوم ممبرز… Continue 23reading پارٹیزن سیفٹی کمیشن میں کرپٹ ممبران کی نامزدگی،سندھ حکومت کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا،سزایافتہ افرادکی شمولیت سوالیہ نشان بن گئی