بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عثمان بزدار کے بھائی نے قانون کو پائوں تلے روند ڈالا، جعفر بزدارنے کن غیر قانونی کاموں کیلئے وزیر اعلیٰ ہائوس کا لیٹر پیڈ استعمال کرنا شروع کردیا؟اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھائی پر وزیر اعلیٰ ہاؤس کا لیٹر پیڈ استعمال کرنے کا الزام لگ گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کے بھائی سردار جعفربزدار نے وزیراعلیٰ ہاؤس کا لیٹر پیڈ استعمال کیا جس پر ایک گاڑی کا نمبر درج ہے۔لیٹر پیڈ پر تحریر کیا گیا ہے کہ گاڑی کا مالک قریبی عزیز ہے۔لیٹر پیڈ پر سردار جعفر بزدار کا نام واضح طور

پر درج ہے۔لیٹر پیڈر کی تصویر ایک ٹریفک وارڈن نے بنائی۔مذکورہ گاڑی کے مالک نے اس لیٹر پیڈ کی لیمینیشن کروائی ہوئی تھی اور وہ شہر میں جگہ جگہ یہ لیٹر پیڈز دکھا کر چالان ہونے سے اپنی جان چھڑاتا تھا۔یاد رہے اس سے قبل بھی سرکاری محکموں میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام پر فراڈ اور نا معلوم افراد کی جانب سے عثمان بزدار کے نام پر فیک کالز کا انکشاف سامنے آیا تھا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…