منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

دس محرم الحرام کو بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد خلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ کیا کیا جائے گا ؟ انتباہ جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )محکمہ داخلہ کے حکم نامے کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج دس محرم الحرام ( منگل) کے روز بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد رہے گی ۔محکمہ داخلہ نے امن وامان کے سلسلہ میں صوبہ بھر میں نو اوردس محرم الحرام کوڈبل سواری پرپابندی کا اعلان کیا تھا ۔نو محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی کے فیصلے کی خلا ف ورزی کرنے پر متعددموٹرسائیکل سواروںکو تھانوں میں بند کر دیا گیا جبکہ جرمانے بھی کئے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…