منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

’’شکست و خوف کے ڈر سے کوئی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکتا‘‘وزیر اعظم نے کس امریکی شخصیت کے اقوال کو نوجوانوں کے لئے بہترین مشورہ قرار دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی نوجوانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شکست و خوف کے ڈر سے کوئی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار عمران خان نے سوموار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر سابق امریکی صدر تھیوڈور روز ویلٹ کے اقوال کو شیئر کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستانی نوجوانوں کے لئے بہترین مشورہ ہے کہ شکست و تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کر سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…