پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

پاکستان خواندگی کے لحاظ سے دنیا میں کتنے نمبر پر آگیا ؟

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی)ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر عاصمہ منظور نے کہا ہے کہ خواندگی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کے پسماندہ ترین ممالک میں شامل ہے جہاں شرح خواندگی 58فی صد سے بھی کم ہے ہم سب کا فرض ہے کہ تعلیم کی روشنی کو پورے ملک میں پھیلائیں۔پیپلر سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے صدر عبدالمنان چوہدری نے کہا پاکستان خواندگی کے لحاظ سے 113ویں نمبر پر ہے پاکستان میں 10سے

3بچے سکول میں داخلہ ہی نہیں لے سکتے،سکول میں نہ جانے والوں میں زیادہ تعداد بچیوں کہ ہے۔ خواندگی کا عالمی دن منانے کا مقصد دنیا بھر کے اْن کروڑوں مرد، خواتین اور بچوں کو امید دلائی جا سکے جو اپنا نام تک نہیں لکھ سکتے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو علم کی روشنی سے منور کرنے کا عہد کرنا ہوگا تاکہ پاکستان سے جہالت کا خاتمہ ہو سکے اور پاکستان ترقی کے مناظر طے کر سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…