منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران صاحب ٹویٹ سے نوجوانوں کو جھوٹا درس دے کر آپ اپنی نالائقی پر تنقید کا خوف ختم نہیں کر سکتے، ن لیگ کا جوابی وار

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان مسلم لیگ (ن )مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ پرردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب ٹویٹ سے نوجوانوں کو جھوٹا درس دے کر آپ اپنی نالائقی پہ تنقید کا خوف ختم نہیں کر سکتے ۔

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب اپنی نالائقی پہ تنقید کے ڈر سے تو آپ نے پوری اپوزیشن اور ہر مخالف آواز بند کر دی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب آپ تنقید سننا برداشت نہیں کرتے اِس لئے ایک سال میں ہر شعبہ میں تبدیلی کی جگہ صرف تباہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب اگر آپ اپنی نالائقی پہ تنقید برداشت کر سکتے تو آج معیشت ، کاروبار اور روزگار تباہ نہ ہوتا ۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب اگر آپ اپنی نالائقی پہ تنقید برداشت کر سکتے تو ایک سال میں ترقی کی شرح آدھی اور مہنگائی تین گْنا نہ ہوتی ۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب اگر آپ اپنی نالائقی پہ تنقید برداشت کر سکتے تو پشاور میٹرو کے ایک کھرب کے کھڈے میٹرو میں تبدیل ہو چْکے ہوتے ۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب اگر آپ اپنی نالائقی پہ تنقید برداشت کر سکتے تو ایک سال میں گیس دو سو فیصد اور بجلی 45 فیصد نہ ہوتی ،عمران صاحب اگر آپ اپنی نالائقی پہ تنقید برداشت کر سکتے تو آج پولیو کے کیس 62 اور ڈینگی کے مریض ایک ہزار سے زیادہ نہ ہوتے ۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب اگر آپ اپنی نالائقی پہ تنقید برداشت کر سکتے تو کامیابی سے چلتا ہوا ہر منصوبہ تباہ نہ ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…