جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر پر بیان،اجیت دودل پر اپنے ہی ملک میں شدید تنقید کا سامنا، معاملہ مودی تک چلا گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سی پی آئی جنرل سیکرٹری ڈی راجا نے اجیت دوول کے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بیان پر کڑی تنقید کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی مشیر کو پالیسی بیانات دینے سے گریز کرنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ

اجیت دوول متعدد پالیسی بیانات دیتے رہتے ہیں، معلوم نہیں کہ وہ ایسے بیانات دینے کے مجاز ہیں بھی کہ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پالیسیوں کی وضاحت وزیر اعظم کو کرنی چاہئے۔ یاد رہے اجیت دوول نے جموں کشمیر میں پابندیوں میں آسانی کے حوالہ سے بیان دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…