منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ داخلہ کی خاتون افسر کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کی کرپشن کا ملزم بیرون ملک فرار

datetime 8  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب کی ایک اعلیٰ افسر کی مبینہ ملی بھگت سے کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث سرکاری ملازم بیرون ملک فرار ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو 1122کے ایمرجنسی آفیسر (لاء) علی حسن پر

ایمرجنسی سروس کے لیے سیفٹی جوتوں اور معائنہ گلوز سمیت دیگر سامان کی فراہمی میں کروڑوں کی کرپشن کا الزام ہے، علی حسن پر نوکری کے حصول کے لئے تجربہ کا جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کا بھی الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…