منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

سرحدی خلاف ورزیاں، پاکستان نے بھارت کو خبر دار کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کرتے ہوئے ایک بار پھرواضح کیا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیاں تذویراتی غلطی کی طرف لے جاسکتی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے ایل اوسی پر بھارتی فوج کی سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا۔ترجمان کے مطابق بھارتی ناظم الامور سے 6 ستمبر

کو کھوئی رٹہ سیکٹر پر فائرنگ پر احتجاج کیا گیا، بھارتی فورسز نے جان بوجھ کر پر امن ریلی میں شریک شہریوں کو نشانہ بنایا۔دفتر خارجہ کے مطابق ریلی کے شرکاء مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کر رہے تھے، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4 معصوم شہری شدید زخمی ہوئے۔ترجمان نے کہا کہ بھارتی فورسز ایل او سی پر مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنارہی ہے، شہری آبادی کوجان بوجھ کر نشانہ بنانا قابل مذمت، انسانیت کیخلاف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…