پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

پنجاب پولیس بے لگام ! ایک اورخاتون کوتشددکا نشانہ بنا ڈالا، ڈی ایس پی، ایس ایچ او سمیت 8 اہلکار گرفتار

datetime 8  ستمبر‬‮  2019 |

وہاڑی(آن لائن) وہاڑی کے پولیس سٹیشن لڈن میں خاتون پر تشدد کا آر پی او وسیم احمد نے نوٹس لے لیا، پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ڈی ایس پی، ایس ایچ او، انچارج سی آئی اے اورمحرر سمیت 8 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وہاڑی پولیس نے خاتون کو نجی ٹارچر سیل میں بند کر کے تشدد کا نشانہ بنایا تھا، واقعے کی انکوائری ایس پی انویسٹی گیشن وہاڑی

نے کی جس پر پولیس اہلکاروں کیخلاف دفعہ 354، 337 اور 342 سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔آر پی او وسیم احمد کے نوٹس لینے پر مقدمے میں نامزد ڈی ایس پی، ایس ایچ او، انچارج سی آئی اے، محرر سمیت 8 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ مزید پولیس اہلکاروں اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔ گرفتار ملزمان کو آر پی او کے حکم پر حوالات میں بند کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…