پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارتی وزیر قانون جعلی ڈگری کے معاملے میں گرفتار

datetime 9  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر قانون جتندر سنگھ تومر کوجعلی ڈگری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغا م میں کہا کہ انہیں بغیر کسی نوٹس کے گرفتار کیا گیاہے۔بھارتی وزیر قانون کو گھر سے دفتر جاتے ہوئے گرفتار کیا گیاہے اور حوض کے پولیس سٹیشن منتقل کر دیا گیاہے۔بھارتی وزیر کیخلاف دہلی ہائیکورٹ میں دو کیسیز چل رہے ہیں ایک جعلی ڈگری سے متعلق جبکہ ہائیکورٹ میں ان کا میابی کو بھی چیلنج کر دیا گیاہے۔جتندر سنگھ تومرپر رات گئے مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مزید پڑھئے:چین : فن لینڈ کا آبادی بڑھانے کیلئے والدین کو ”بے بی بونس“ دینے کا اعلان

 



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…