پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، بنوں ڈویژن،

اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ میرپورخاص ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن اوراسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ  بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش منڈی بہاؤالدین 76، جہلم 39،راولپنڈی (چکلالہ 38، شمس آباد 13)، حافظ آباد 29، مری 16، اسلام آباد (سیدپور 11، ائیر پورٹ 09، زیروپوائنٹ 06، بوکرہ 03، گولڑہ 02)، چکوال 10،منگلہ 02، سیالکوٹ(ائیر پورٹ02، سٹی01)، سندھ: ڈپلو 17،چھاچرو 08، مٹھی 07، نگرپارکر 05 اور اسلام کوٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔کل ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کیدرجہ حرارت میں تربت 46، سبی 44، دادو، سکھر اور دالبندین میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، بنوں ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ میرپورخاص ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…