منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ 24گھنٹوں میں پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہو گی ، محکمہ موسمیات نے لسٹ جاری کر دی

datetime 7  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد،

مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، بنوں ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ میرپورخاص ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن اوراسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش منڈی بہائوالدین 76، جہلم 39،راولپنڈی (چکلالہ 38، شمس آباد 13)، حافظ آباد 29، مری 16، اسلام آباد (سیدپور 11، ائیر پورٹ 09، زیروپوائنٹ 06، بوکرہ 03، گولڑہ 02)، چکوال 10،منگلہ 02، سیالکوٹ(ائیر پورٹ02، سٹی01)، سندھ: ڈپلو 17،چھاچرو 08، مٹھی 07، نگرپارکر 05 اور اسلام کوٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔کل ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کیدرجہ حرارت میں تربت 46، سبی 44، دادو، سکھر اور دالبندین میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…