اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد میں مسلسل اضافہ،تعداد اکتالیس ہزار تین سو 85 تک پہنچ گئی،صورتحال تشویشناک

datetime 6  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد میں مسلسل اضافہ،تعداد اکتالیس ہزار تین سو 85 تک پہنچ گئی۔سپریم کورٹ نے زیر التواء مقدمات کی تفصیل جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق یکم اگست سے 15 اگست تک زیر التواء مقدمات میں 146 کیسز

کا ضافہ ہوا۔رپورٹ کیمطابق یکم اگست کو زیر التواء مقدمات کی تعداد 41239 تھی۔ رپورٹ کے مطابق پندرہ اگست کو زیر التواء مقدمات کی تعداد 41385 تک پہنچ گئی،پندرہ روز میں 451 کیسز کے فیصلے ہوئے،597 نئے مقدمات کا اندراج ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…