جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت کامقبوضہ کشمیر میں ”بی ایس ایف‘‘ اور ”سی آر پی ایف“ کی دونئی بٹالین تعینات کرنے کافیصلہ،خطرناک منصوبہ بنالیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این این آئی) بھارتی وزارت داخلہ نے کشمیری نوجوانوں کیلئے نوکریوں کے مواقع مہیا کرنے کے جھانسے میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی دو نئی بٹالین تشکیل دینے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دو نئی بٹالین تشکیل دینے کے حوالے سے روڑ میپ کشمیر

کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے ایک ماہ بعد سامنے آیا ہے۔ دو نئی بٹالین رواں برس اکتوبر میں قائم کی جائیں گی۔ یاد رہے کہ جموں وکشمیر پہلے ہی دنیا کا سب سے زیادہ فوجی جماؤ والا خطہ ہے جبکہ اب وہاں تحریک آزادی کو دبانے کیلئے مزید ہزاروں بھارتی فورسز اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…