منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

80 سالہ خاتون سے بد تمیزی کرنے والے گرفتار اے ایس آئی آصف علی بری طرح پھنس گیا ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) جوڈیشل مجسٹریٹ وسیم افتخار کی عدالت نے 80 سالہ خاتون سے بد تمیزی اور بد اخلاقی کا مظاہرہ کرنے میں ملوث گرفتار اے ایس آئی آصف علی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ تھانہ پرانی

انار کلی نے ملزم آصف علی کے خلاف 155 سی کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ جسے وقوعہ کے روز ہی ملازمت سے معطل کر کے گرفتار کر لیا گیا تھا۔ ملزم کی بد اخلاقی کا شکار ہونے والی ملزم خاتون کا تعلق مظفر گڑھ سے بتایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…