جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹانے کیلئے تمام پاکستانیوں کو کیا کرنا ہو گا ؟ مشعال ملک نے بہترین مشورہ دیدیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کرفیو ہٹانے کیلئے تمام پاکستانی کشمیریوں کا آواز بنیں۔ جمعہ کو حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا کا یوم دفاع کے موقع ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان کا یوم دفاع کشمیریوں کے نام کیا گیا ہے۔

انہوںنے کہاکہ کشمیری قوم نہتی قوم ہے جس کے حریت رہنما جیلوں میں قید ہیں۔ انہوںنے کہاکہ کرفیو ہٹانے کیلئے تمام پاکستانی کشمیریوں کا آواز بنیں۔ انہوںنے کہاکہ کشمیر سے ہندوستان کے فوجیوں کو نکالا جائے اور اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دلوائیں۔ انہوںنے کہاکہ جمعہ میں خطبے میں کشمیریوں مکے حق میں دعائیں کریں۔ انہوںنے کہاکہ پاکستانی قوم ایک ہو کر یکجہتی کے ساتھ کشمیریوں کا ساتھ دیںاج پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ میرے شوہر یاسین ملک تہاڑ جیل کے ڈیتھ سیل میں قید ہیں ،اس کے علاؤہ اور جتنے بھی سیاسی قیدی ہیں پاکستانی قوم انکی آواز بنیں۔ انہوںنے کہاکہ عوام کشمیریوں کے لیے خصوصی دعا کریں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…