پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کی وطن پر جان قربان کرنیوالی فلائنگ آفیسر مریم مختار کے گھرآمد مریم مختار کی شجاعت اور بہادری کا قصہ سن کر میں نے کیا محسوس کیا ؟ سابق کپتان نے بتا دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پورے ملک میں آج 54یوم دفاع برجوش طریقے سے منایا جارہاہے اور شہری شہدا کے گھر جاکر انہیں خراج تحسین بھی پیش کررہے ہیں ۔ پاکستانی ٹیم کے نامور آل رائونڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی اپنی اہلیہ کیساتھ پاک فضائیہ کی شہید خاتون پائلٹ فلائنگ آفیسر مریم مختار کے گھر پہنچے ہیں۔ سابق کپتان نے مریم مختار کے گھر والوں سے ملاقات میں

انہیں خراج تحسین پیش کیا اور اپنے ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا کہ یوم دفاع پوری قوم کیلئے ایک خاص دن ہے ۔ اس موقعے پر میں شہید پائلٹ مریم مختار کے گھر اپنے اہلخانہ کیساتھ گیا اور ان سے ملاقات کی ۔ اللہ پاک شہید کے درجات بلند کرے ، ان کی بہادر ی اور شجاعت کا قصہ سننے میرے لیے ایک بہترین تجربہ تھا انہیں ہمیشہ پاکستان یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان زندہ باد

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…