پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان ریلوے میں بھرتیاں ، دوسرے محکموں کیلئے مثال قائم کر دی

datetime 6  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)محکمہ ریلوے کی جانب سے قرعہ اندازی کے ذریعے بھرتیاں کرنے کے بعد دوسرے سرکاری محکمے بھی اس کی پیروی کرنے لگے ۔محکمہ ریلوے کو چند ہزار آسامیوں پر بھرتیوں کیلئے کئی لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں تھیں جس کے بعد کابینہ نے قرعہ اندازی کے ذریعے بھرتی کرنے کی منظوری دی تھی ۔

اب اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بھی ریلوے کی پیروی کی گئی ہے او ر گریڈ ایک تا 5کے لئے قرعہ اندازی کی جائے گی ۔ آئیسکو کے مطابق ALMکی آسامی کے لئے امیدوار وں کو قرعہ اندازی میں شامل ہونے سے پہلے سکل ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا اور اس کے علاوہ فزیکل سٹینڈرڈ ز/فزیکل پیرا میٹرز ٹیسٹ پر پورا اترنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…