امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کردیا

5  ستمبر‬‮  2019

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کی جانب سے 16ایرانی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی گئی،امریکی محکمہ خارجہ نے بھی  پابندیوں کی تصدیق کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تازہ پابندیاں 16 ایرنی کمپنیوں,  10شخصیات اور 11 تیل بردار بحری جہازوں پر عائد کی گئیں،

امریکہ کے مطابق پابندیوں کی زد میں آنے والے ایرنی نیٹ ورک کا مبینہ تعلق ایرانی پاسداران انقلاب سے تھا،امریکہ کے مطابق یہ نیٹ ورک غیر قانونی طور پر تیل کی تجارت سے اسد حکومت،حزب اللہ اور دیگر کالعدم تنظیموں کو مالی فوائد فراہم کرتا تھا۔پابندیوں کے نتیجہ میں ایرانی نیٹ ورک کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا جائے گا،ایرنی نیٹ ورک کی امریکی مالیاتی نظام تک رسائی کو بھی مبینہ طور پر بند کیا جائے گا،ان 16 ایرنی کمپنیوں, 10 شخصیات اور 11 تیل بردار بحری جہازوں کے امریکی اثاثوں کو بھی منجمد کیا جائیگا۔امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ٹوئٹ کے مطابق امریکی صدر پاکستان امریکہ معاشی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں،پاکستان کیساتھ تجارت میں 20گنا اضافہ ہمارا ہدف ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کیساتھ کمرشل تعلقات پہلے سے مضبوط ہیں،پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت 6.6ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ امریکہ کی جانب سے 16ایرانی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی گئی،امریکی محکمہ خارجہ نے بھی  پابندیوں کی تصدیق کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تازہ پابندیاں 16 ایرنی کمپنیوں,  10شخصیات اور 11 تیل بردار بحری جہازوں پر عائد کی گئیں

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…