پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

گرفتار افغان جاسوس کتنی بار بھارت گیا؟اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اور افغانستان کیلئے جاسوسی کرنے والے ایجنٹ عمر دائود کا کیس سی ٹی ڈی کے سپرد ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمر دائود نامی نے غیر قانونی طریقے سے افغانی شہریت لے رکھی ہے اور وہ 5 بار بھارت جاچکا ہے۔افغان اور بھارتی ایجنسیز کے ایجنٹ عمر دائود کا کیس محکمہ انسداد دہشت گردی کو کو سپرد کردیا گیا ہے۔ مبینہ غدارکا تعلق ضلع کرک کے علاقہ درب کلی (ترخہ کوئی) سے ہے جس نے زمانہ طالب علمی

میں قرآن پاک حفظ کیا اور تعلیم مکمل کرنے کے بعدتقریباً آٹھ سال قبل روزگار کے سلسلے میں پڑوسی ملک افغانستان جا کرعدم پتہ ہوگیا۔ افغانستان میں افغان حکومت کیساتھ مل کر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں سرگرم ہوگیا اورسوشل میڈیا پر ماردوطن کے خلاف منفی پروپیگنڈہ شروع کرکے شہرت پائی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمرداؤدخٹک افغانستان کے علاوہ بھارت اورمتحدہ عرب امارات میں بھی رہا جہاں اْس نے اپنی شکل وصورت ہندوؤں جیسی بنائی۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…