ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

 پارٹی قیادت کی جانب سے نظرانداز کیے جانے پر پی ٹی آئی رہنما پھٹ پڑے،کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے لیاری سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی پارٹی قیادت کی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر پھٹ پڑے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شکور شاد نے شکوہ کیا کہ انہیں نظر انداز کیا جارہا ہے، سندھ انفرا اسٹرکچر ڈیولیپمنٹ کمیٹی

کا رکن ہونے کے  باوجود اجلاس میں انہیں نہیں بلایا گیا جس سے ان کی توہین ہوئی۔شکور شاد کا کہنا تھا کہ اجلاس میں گورنر سندھ، وفاقی وزیر خسرو بختیار سمیت دیگر نے شرکت کی لہٰذا کمیٹی میں نہ بلانے پر کمیٹی سے مستعفی ہورہا ہوں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…