بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے ہیلی کاپٹر کی

مشینری سے عجیب آواز آنے لگی، پرندہ ٹکرانے سے ہیلی کاپٹر کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔پرندہ ٹکرانے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کی لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی جس سے حادثہ ہونے سے بچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…