منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

’’بھارت کو عمران خان کیخلاف بولنے کا کوئی حق نہیں ‘‘ ریحام خان نے انڈین میڈیا کو کھری کھری سنا دیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں ہے، مودی سرکار نے آرٹیکل 370 ختم کر کے غیر آئینی اقدام کیا ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارت اگر کہے کہ’’ کشمیر ہمارا اندرونی مسئلہ ہے’’ تو پھر سن لے کہ عمران بھی ہمارا اندرونی مسئلہ ہے،معیشت

بھی ہمارا اندرونی مسئلہ ہے اور آپ کو اس پر بولنے کا کوئی حق نہیں۔‘‘انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر داخلہ امریکہ میں کھڑے ہو کر پاکستان کو ایٹمی جنگ کی دھمکی دے رہے تھے ان کا یہ بیان قابل مذمت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جنگ پاکستان اور بھارت دونوں کے حق میں نہیں ہے، اگر دونوں ممالک نے آگے بڑھنا ہے تو وہ معیشت بہتر بنا کر اوپر جا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…