پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

لیبی فوج نے جنوبی طرابلس میں ترکی کا ڈرون طیارہ مار گرایا

datetime 3  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طرابلس (این این آئی)لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت میں لڑنے والی فوج نے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں ایک کارروائی کے دوران وادی الربیع کے مقام پر ترکی کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔عرب ٹی وی کے مطابق لیبی فوج کی طرف سے جنوب مغربی طرابلس میں قومی وفاق حکومت کے متعدد عسکری مراکز پربمباری کی۔تازہ کارروائی دو روز کی خاموشی کے بعد کی گئی،خلیفہ حفتر کی فوج کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ حکومت نواز

غریان تحفظ موومنٹ ملیشیا کے مرکز پربمباری کی جس کے نتیجے میں عسکریت پسندوں کا ایک گروپ ہلاک اور متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔خیال رہے کہ رواں ہفتے کے اوائل میں غریان شہر میں حلیفہ حفتر کی فوج اور قومی وفاق حکومت کی وفادار فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری رہی ہے۔خلیفہ حفتر فورسز نے غریان میں قومی حکومت کی وفادار فورسز کے خلاف پیش قدمی کا دعویٰ کیا ہے۔ غریان شہر دارالحکومت طرابلس سے صرف 100 کلو میٹر کی مسافت پرواقع ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…