پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

وزیراعظم اورآرمی چیف کراچی آئیں اور یہ کام کریں ۔۔۔ بڑا مطالبہ کردیا گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(سی پی پی) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا وزیراعظم اورآرمی چیف کراچی آئیں اور صورتحال ٹھیک کریں، شہری حکومت میں کردار والے لوگ نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم اورآرمی چیف کراچی آئیں صورتحال ٹھیک کریں۔

مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی کے سیاست دان لڑائی نہیں کررہے، میں تو یہ بتارہا ہوں کہ شہر کیسے چلتا تھا، کراچی والوں کو خود دیکھنا ہے کہ کون کام نہیں کررہا۔پی ایس پی سربراہ نے کہا شہری حکومت میں کردار والے لوگ نہیں ہیں، ان کے پاس لندن والے اختیار ہوں تو بھی یہی حال ہوگا، ہمارے دور میں لوگوں کے مسائل حل ہو رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…