جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

150سالہ تاریخ کا شرمناک ترین واقعہ،امریکی حکومت دنیابھرمیں بدنام ہوگئی

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)150سالہ تاریخ کا شرمناک ترین واقعہ،امریکی حکومت دنیابھرمیں بدنام ہوگئی-نیویارک کی انتہائی محفوظ سمجھی جانے والی جیل سے فرار ہونے والے 2قیدیوں کی گرفتاری میں مدد دینے پر 1لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ریاست نیویارک کے علاقے ڈین مورا میں واقع جیل سے قتل کے جرم میں سزا یافتہ 2قیدی رچرڈ میٹ اور ڈیوڈ سویٹ ہفتے کو فرار ہوئے تھے۔ جیل کی 150سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی قیدی یہاں سے فرار ہوا ہے۔ گورنر نیویارک نے دونوں مجرموں کی گرفتاری میں مدد دینے والے کے لیے 1لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اینڈریو کومو کا کہنا ہے کہ یہ غیر معمولی قدم موجودہ صورت حال میں مناسب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…