ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پیٹرولیم کی قیمتیں عالمی مارکیٹ کے مطابق کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا،عالمی قیمتوں کے حساب سے پاکستان میں فی لیٹر پٹرول کتنے کا ہونا چاہئے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ کے مطابق کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی۔رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہاگیا ہے کہ حکومت کی طرف سے یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے کمی کے ساتھ 113 روپے 24 پیسے مقرر کی گئی۔عوام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو ناکافی بلکہ اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف

قرار دیا۔حکومت کی طرف سے ایندھن کے دام بے پنا ہ اور تسلسل سے بڑھا ئے گے۔ جب کمی کی باری آئی تو محض چند روپے کا ریلیف دیا گیا۔عالمی مارکیٹ میں پٹرول کے نرخ خاصے کم ہو چکے ہیں اور مسلسل نیچے آرہے ہیں۔پٹرولیم منصوعا ت کی قیمت میں کمی کے حقیقی ثمرات عوام کو تب ہی ملیں گے جب پٹرول کے نرخ اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں مطابقت پیدا ہوگی۔عالمی منڈی میں قیمتوں کی کمی کے تناسب سے پٹرول کوکم از کم 100 روپے فی لیٹر کیا جائے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…