پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

’’نوازشریف ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم پاکستان ‘‘ جاوید ہاشمی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن دوبارہ اقتدار میں آئے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ملک میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے شروع کئے تھے جو نئی حکومت کے آتے ہی رک گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا

جارہا ہے اور سازش کے پیچھے جس کا ہاتھ ہے ، وہ سب جانتے ہیں لیکن اس طرح ملک کا نقصان کیا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عوام کے ووٹ کا تقدس پامال کیا جارہا ہے ، عوام پر زبردستی مسلط کی گئی یہ حکومت زیادہ دیر نہیں چلے گی اور ایک بار پھر مسلم لیگ ن واپس آئے گی اور نواز شریف ملک کے وزیر اعظم بنیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…