بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مگ 21دوبارہ ابھینندن کے حوالے جنگی جہاز ملتے ہی پہلا کام کیاکر دکھایا؟بھارتی شہری خوشی سے نہال

datetime 2  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھینندن نے سروس میں واپسی کے بعد اپنی پوزیشن سنبھال لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابھینندن نے آج مگ 21 طیارہ اڑایا ۔ اس موقع پر دوران پرواز ان کے ہمراہ ائیر چیف مارشل بی ایس دھنووا بھی موجود تھے۔ بھارتی میڈیا نےپھر سے دعویٰ کیا کہ 27 فروری کو

ابھینندن نے پاک فضائیہ کا ایف سولہ طیارہ مار گرایا تھا۔ بھارتی میڈیا نے ابھی نندن کو بہادر ترین پائلٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ابھی نندن کی رہائی پر کہا جا رہا تھا کہ چونکہ وہ پاک فوج کی حراست میں رہے لہٰذا اب انہیں طیارہ اُڑانے کی اجازت نہیں دی جائے گی لیکن بھارتی فضائیہ نے ثابت کر دیا کہ وہ اپنے بہادر پائلٹ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…