دمشق(نیوزڈیسک) شام میں امریکا کی سربراہی میں اتحادی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔شام میں انسانی حقوق کی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق داعش کے خلاف کارروائی میں مصروف امریکا کی سربراہی میں اتحادی ممالک نے صوبہ حلب کے گاو¿ں دالی حسن میں بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 5 بچے اور ان کے والدین شامل ہیں۔
شام میں اتحادی فورسز کی بمباری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی



















































