بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کو بڑی کامیابی حاصل،رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ ٹیکس وصولی میں کتنے فصد اضافہ ہوگا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ ٹیکس وصولی میں 15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور ایف بی آر نے 574 ارب کی ٹیکس وصولی کی۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ ٹیکس وصولی میں 15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جولائی اگست میں ایف بی آر نے 574 ارب کی ٹیکس وصولی کی۔ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے انہی 2 ماہ کے مقابلے میں ٹیکس وصولی 70 ارب سے زائد رہی، اگست میں ٹیکس وصولی کا حجم

292 ارب روپے رہا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ سال اگست میں ٹیکس وصولی کا حجم 247.4 ارب روپے تھا، رواں مالی سال 2 ماہ کی ٹیکس وصولی ہدف سے کم رہی۔ وصولی مقررہ ہدف سے 70 ارب روپے کم ہے۔اس سے قبل ایف بی آر کا کہنا تھا کہ انکم ٹیکس فائلرز کی تعداد میں ایک سال کے دوران 69 فیصد اضافہ ہوا ہے، گزشتہ سال کے مقابلے میں 13 لاکھ 60 ہزار فائلرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ان لینڈ ریونیو آپریشنز کے سربراہ بختیار محمد کے مطابق 21 اگست 2019 تک انکم ٹیکس فائلرز کی تعداد 25 لاکھ ہوگئی، گزشتہ سال یہ تعداد 15 لاکھ تھی۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…