جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

آصف زرداری کا اصل مقام کونسا ہے ؟ وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے ایسی بات کہہ دی جس نے پیپلز پارٹی کے امارنوں پر پانی پھیر دیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا مقام جیل ہے اور وہ وہیں پر ہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل آصف زرداری کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں طبی معائنے کے بعد انہیں دوبارہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق صدر آصف کی

واپس جیل منتقلی پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ایک انٹرویو میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ آصف زرداری کی ہسپتال منتقلی کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کرتا ہے حکومت نہیں، زرداری صاحب کو میڈیکل بورڈ کی سفارش پر ہی جیل منتقل کیا گیا۔اعجاز شاہ نے کہا یہ ہو نہیں سکتا کہ حکومت میڈیکل بورڈ کے برعکس فیصلہ کرے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…