پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

اٹامک انرجی پلانٹ پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی بھاری تعداد ڈینگی کا شکار

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں ہاکس بے میں اٹامک انرجی پلانٹ پر کام کرنے والے 200 سے زائد چینی باشندے ڈینگی کا شکار ہوگئے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں ایک ہی مقام سے 200 سے زائد ڈینگی کے مریض سامنے آئے ہیں اور یہ

تمام افراد چینی باشندے ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ چینی باشندے ہاکس بے میں اٹامک انرجی پلانٹ پر کام کررہے تھے، تاہم تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔واضح رہے کہ صوبے میں رواں سال اب تک 1200 سے زائد افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوچکے ہیں جن میں سے 6 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…